برسلز (24 اگست 2026): یورپ نے بھی اسرائیلی ای ون (E1) آبادکاری منصوبے کی شدید مخالفت کی ہے، اور اسرائیلی حکومت سے ای ون منصوبے کا ٹینڈر واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یورپی یونین نے اسرائیل سے یروشلم کے قریب، مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے E1 یہودی بستی کی تعمیرات کے لیے جاری



