ویب ڈیسک: آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے سیاسی رابطے تیز ہوگئے ہیں، مسلم لیگ (ن) نے پاکستان پیپلز پارٹی سے بیک ڈور رابطے کرکے حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔