75.9 F
Pakistan
Thursday, May 7, 2026
HomeTechnologyیانگو نے کارپوریٹ موبیلیٹی کو نئے انداز میں متعارف کروادیا ،یانگو پاکستان...

یانگو نے کارپوریٹ موبیلیٹی کو نئے انداز میں متعارف کروادیا ،یانگو پاکستان کی جانب سے یانگو رائیڈز فار بزنس کا آغاز

کراچی(نیوز ڈیسک) یانگو پاکستان جو کہ عالمی ٹیکنالوجی کمپنی یانگو گروپ کا حصہ ہے، نے’’یانگو رائیڈز فار بزنس‘‘نامی ایک نئی سروس متعارف کرودی ہے ۔ یہ ایک کارپوریٹ رائیڈ سروس ہے جو ہر سائز کے کاروبار کے لیے حسبِ ضرورت سفری سہولیات فراہم کرتی ہے۔ اس وقت یہ سروس کراچی اور لاہور میں دستیاب ہے

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments