راولپنڈی: پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان میں کھیل کو سمجھنے کی اچھی صلاحیت ہے، وقت کے ساتھ ان کی کپتانی میں مزید نکھار آئے گا۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے بعد پریس کانفرنس میں مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ



