(24 نیوز )روس کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف نے وزارت داخلہ اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اہم ملاقات کی، جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات بھی ہوئے۔