کراچی (23 اگست 2026): موبائل فون صارفین ہوشیار ہو جائیں کہ واٹس ایپ کے ذریعے فراڈ کا نیا طریقہ سامنے آیا ہے جس کا نشانہ خاص طور پر خواتین ہیں۔ دنیا بھر میں سائبر کرائم تیزی سے پھیل رہا ہے کہ سائبر مجرمان نت نئے طریقوں کے ذریعے صارفین کو ان کی زندگی بھر کی



