ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جہاں ایک ہفتے کے دوران 12 ہزار 192 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 16 سے 22 اپریل کے دوران 6 ہزار 606 افراد کو اقامہ قوانین، 3 ہزار 510 کو



