کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ کرکٹ ناموں پر نہیں چلتی،امید ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کی بدولت قومی ٹیم بلندی پر جائے گی،اعظم خان سے بہت امیدیں ہیں پی ایس ایل 11 میں دفاعی چیمپین لاہور قلندرز کی فائنل فور میں رسائی نہ پانے. ..



