کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ہنہ اوڑک کے قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ ہمارا دھرنا اصولوں کے مطابق تھا اور ہم نے حکومت کے سامنے تین اہم مطالبات رکھے تھے‘ حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم کیے اور کامیاب مذاکرات کے بعد اخلاقی طور پر ہمارا فرض بنتا تھا کہ ہم کوئٹہ کے عوام کو مزید مشکلات سے. ..



