کہوٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر، 14 جولائی 2026) سابق وزیر اعظم پاکستان اور عوام پاکستان پارٹی کے قائد شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک اس وقت مشکل حالات سے گزر رہا ہے اور ان حالات سے نکلنے کے لیے قومی ہم آہنگی، اتحاد، آئین کی بالادستی اور قانون کی عملداری ناگزیر ہے۔ …



