ستمبر۱۷۹۶ء میں ایک فرانسیسی، پروں، جو اپنی قسمت آزمانے ہندوستان آیا تھا، دولت راؤ سندھیا کی ’شاہی فوج‘ کا سپہ سالار بنا دیا گیا۔ اس حیثیت سے وہ ہندوستان کا گورنر بھی تھا۔ اس نے دہلی کا محاصرہ کرکے اسے فتح کر لیا اور اپنے ایک کمانڈر لے مارشاں کو شہر کا گورنر اور شالم



