اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے سپہ سالار کی قدر کرنی چاہیے اور شہداء کے احترام کو یقینی بنانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی سپہ سالار یا شہداء کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرے گا تو اس کی زبان کھینچ کر جوتے کا سول بنایا جائے گا۔ …



