(سمرا فاطمہ) معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ثبوت این سی سی آئی اے (NCCIA) میں جمع کروائے گئے تھے، قانون کے مطابق انہیں میڈیا پر نہیں لایا جا سکتا تھا لیکن یہاں ہمارا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، اسی لیے ہم بھی اب ثبوت لے کر سامنے آئے ہیں۔
’’ہمارا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے‘‘اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کی پریس کانفرنس
RELATED ARTICLES



