بیجنگ: چین میں جاری مینز جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2026 میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پول بی کے اہم میچ میں ملائیشیا کو 2-5 سے شکست دے دی اور سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی۔
ملائیشیا کو شکست، پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
RELATED ARTICLES



