اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ قرآن فہمی کو عملی زندگی سے جوڑیں۔ علم سے شعور اور پختہ کردار سے قیادت پروان چڑھتی ہے۔ علم وہ روشنی ہے جو انسان کو جہالت اور گمراہی سے نکال کر شعور، بصیرت اور ہدایت The post ہر مسلمان پر قرآن سیکھنا سمجھنا واجب ہے: ڈاکٹر حسن قادری appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



