(وقاص عظیم )وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نے اولان باتور میں منعقدہ 25ویں وسطی ایشیا علاقائی اقتصادی تعاون وزارتی کانفرنس کے موقع پر ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتو کانڈا سے ملاقات کی،ملاقات میں ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے منصوبے سے متعلق ضروری کارروائی جلد مکمل کرنے اور اس کا سنگ بنیاد جلد از جلد رکھنے. .. ۔



