مصنف: صادق حسینقسط: 9اے لوگو! کتابوں میں لکھے یہ حقائق پڑھنا، خطیبوں سے ان کے تذکرے سننا الگ بات ہے۔
ہر ذرہ میری آنکھ ہے۔ تم میرے مشاہدے کی وسعت کا اندازہ نہیں کر سکتے،میں سنتی ہوں، اسی لئے تو آج بھی لحنِ داؤدی کے نشے میں سرشار ہوں
RELATED ARTICLES



