کراچی (1 نومبر 2026): سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے کوئٹہ میں گیس کے بلوں میں اضافے سے متعلق وضاحت جاری کر دی۔ ترجمان ایس ایس جی سی نے بتایا کہ کوئٹہ میں سردی کے آغاز اور گیس کے زیادہ استعمال سے بلوں میں اضافہ ہوا، اوگرا کے مقرر کردہ ٹیرف کے



