کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ سے مربوط افغانیہ خروٹ آباد علاقائی کانفرنس کا بند اجلاس پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے کی صدارت میں منعقد ہوا۔ کانفرنس میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عیسیٰ روشان، مرکزی سیکرٹری اللہ نور خان چیئرمین، صوبائی ڈپٹی سیکرٹریز پروفیسر اسد خان اور محمود …



