اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر 2026 کے لیے درآمدی ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں میں 13 سے 15 فیصد تک اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد دونوں گیس کمپنیوں کے صارفین کے لیے نئے نرخ مقرر کردیے گئے ہیں۔