گوند کتیرا موسم گرما میں قدرت کا بہترین تحفہ ہے، صحت، خوبصورتی اور توانائی کے اس حیرت انگیز خزانے میں حکمت اور غذائیت کا امتزاج بھی ہے۔ گوند کتیرا ایک قدرتی نباتاتی گوند ہے جو صدیوں سے روایتی اور حکیمی طب میں استعمال ہوتی آ رہی ہے۔ یہ ایک شفاف اور کرسٹل نما مادہ ہوتا



