پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں دہشتگردی کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس،دہشتگردی کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



