اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کو ہدایت کی ہے کہ پیداواری شعبوں میں سیلز ٹیکس کی وصولی یقینی بنانے کے لیے پیداوار کی خودکار نگرانی کا نظام رواں سال کے اختتام تک مکمل کیا جائے۔
ٹیکس چوری روکنے کے لیے خودکار نگرانی کا نظام، وزیراعظم کی تمام پیداواری شعبوں میں سال کے اختتام تک تنصیب کی ہدایت
RELATED ARTICLES



