لاہور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، تاہم ایسے سیاست دانوں کو دوسروں پر انگلیاں اٹھانے سے پہلے اپنا ماضی بھی یاد رکھنا چاہیے۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے محسن …



