ایک بار میں نے اپنی والدہ سے پوچھا میرا نام (توفیق بٹ) کس نے رکھا تھا؟ اُنہوں نے بتایا ”پیدائش کے اگلے ہی روز تمہیں ایک چائلڈ سپیشلسٹ کے پاس لیجانا پڑا، اُنہیں جب معلوم ہوا ابھی نام نہیں رکھا اُنہوں نے کہا ”اس کا نام توفیق رکھ دیں، یہ اس حوالے سے بڑا برکتوں والا نام ہے یہ ہر دُعا میں لیا جاتا ہے کہ اللہ ہمیں فلاں فلاں اچھے کام کی توفیق. .. ۔
گوجرانوالہ کا منصوبہ برائے توڑ پھوڑ
RELATED ARTICLES



