خلیج میں جنگ کی وجہ سے پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کے بعد مہنگائی کا ایک طوفان امڈ آیا لیکن کہتے ہیں کہ ہر شر میں خیر کا کوئی پہلو ہوتا ہے اور یقین جانئے کہ ہم نے منگیائی ایسے مسئلہ پر سوچنا شروع کیا تو نروان کی منازل طے کرتے ہوئے انکشافات ہونے لگے کہ اس ایک شر میں تو خیر کے بہت سے پہلو ہیں. .. ۔



