کراچی (قدرت روزنامہ)گل پلازہ انکوائری رپورٹ جاری کرنے کی ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد اور سندھ انفارمیشن کمیشن نے شکایت خارج کر دی۔ کمیشن کے مطابق گل پلازہ کیس اس وقت زیرِ تفتیش ہے، لہٰذا اس مرحلے پر انکوائری رپورٹ جاری نہیں کی جا سکتی کیوں کہ اس سے تحقیقات متاثر ہونے کا. ..



