گلگت: گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، جس میں پارلیمنٹ میں نمائندگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی متفقہ قرارداد منظور کر لی۔ یہ قرارداد گلگت بلتستان اسمبلی کے معزز رکن سید جلال علی



