پشاور/لنڈی کوتل: افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے دوران مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام پر تھانہ لنڈی کوتل کے ایس ایچ او (اے ایس آئی) عشرت شینواری اور اسسٹنٹ ایس ایچ او ہیڈ کانسٹیبل عظمت ولی کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ حکمنامے کے مطابق دونوں پولیس اہلکاروں کو. ..



