گلگت: گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابی نتائج میں واضح برتری کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی جماعت کی تاریخی فتح کا دعویٰ کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اس وقت پورے گلگت بلتستان میں صرف ‘تیروں کی بارش’ ہو رہی ہے۔



