(24 نیوز)معروف پاکستانی قوال و گلوکار شیر میانداد کا نیا گانا’’کون آگیا‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے،گانے کی شاعری خود شیر میاں داد خان نے لکھی ہے جبکہ اس کی موسیقی علی بدرمیانداد نے ترتیب دی ہے۔
گلوکار و قوال شیر میاں داد خان کا نیا گانا ’’کون آگیا‘‘ ریلیز
RELATED ARTICLES



