کراچی (9 مئی 2026): دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے 40 ملین گیلن پانی کی فراہمی مکمل طور پر بحال کر دی جس کے بعد شہر میں پانی کی ترسیل کا نظام معمول پر آگیا۔ ترجمان کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مطابق کراچی کو یومیہ 650 ملین گیلن پانی حسبِ معمول فراہم کیا جا رہا ہے،
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی کی فراہمی مکمل طور پر بحال
RELATED ARTICLES



