یہ جو نظام زندگی ہے عوام کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکا. یہی وجہ ہے کہ اس میں انہیں بہت سی مشکلات پیش آ رہی ہے لہٰذا لازمی ہے کہ نیا نظام لایا جائے جو سیاسی سماجی اور معاشی ڈھانچے کو درست کرسکے اور پھیلی ہوئی بے چینی‘ غربت افلاس‘ ناانصافی اور بے روزگاری کے اژدھے سے جان چھوٹ سکے مگر ہمارے روایتی حکمران پرانے طرز سیاست معاشرت اور معیشت. .. ۔



