اسلام آباد (11 اکتوبر 2026): وفاقی حکومت نے کے پی کے نامزد اضلاع میں ایریا ڈیولپمنٹ سیکریٹریٹ قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ امن، تحفظ، بہتر حکمرانی اور ترقی کیلیے ڈی آئی خان، ٹانک، لکی مروت، بنوں، باجوڑ، مہمند، خیبر، کرم، اورکزئی، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ایریا ڈیولپمنٹ سیکریٹریٹ قائم ہوگا۔ ایریا ڈیولپمنٹ سیکریٹریٹ



