پشاور(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان کے نام پر اور پختونوں کے سرکاسودا نہیں کیا اور حکومت قربان کر دی ، عمران خان کے الفاظ کی لاج رکھ لی۔