آزاد کشمیر کے آئی جی پولیس کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک پاکستان کے معروف شاعر ادیب ‘موٹیوشینل سپیکراور رائٹر ہیں ان کا تعلق ضلع نارووال ‘دھمتل کے قریب ایک چھوٹے سے گاوں سنگیال سے ہے،ان کے آباد اجداد ہجرت کرکے بھارت سے آئے تھے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نارووال ضلع میں پیدا ہوٰئے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول جبال ضلع نارووال سے حاصل کی میٹرک. .. ۔



