پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبائی وزیر فضل شکور کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اغوا قرار دیا اور پولیس کو مورود الزام ٹھہراتے ہوئے اختیارات کم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی. ..



