اسلام آباد(قدرت روزنامہ) کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کینیڈین وزیر خارجہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں۔ وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد انیتا آنند کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ. ..



