اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حالیہ سخت خطاب اور ملک کے موجودہ سیاسی و آئینی بحران پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے، انہوں نے مقتدر حلقوں اور سیاسی جماعتوں کو موجودہ صورت حال کی سنگینی سے خبردار کرتے ہوئے. ..



