دیر لوئر(قدرت روزنامہ)کینیڈا سے تعلق رکھنے والی لڑکی پاکستانی شہری کی محبت میں پاکستان پہنچ گئیں جہاں دونوں نے اپنی مرضی سے شادی کرلی، میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین شہری سارہ مشیل لینا سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہونے کے بعد خیبرپختونخوا کے علاقے تیمرگرہ، دیر لوئر آئیں۔ دونوں کے درمیان آن لائن دوستی وقت. ..



