لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چائنہ روانہ ہو گئے۔لاہور ایئر پورٹ پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر پاکستان کو الوداع کیا، انہوں نے صدر مملکت سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری یہ دورہ چینی حکومت کی دعوت پر



