اوٹاوا(5 ستمبر 2026): کینیڈین حکومت نے افغانستان میں انتہائی غیر مستحکم سیکیورٹی صورتحال اور طالبان رجیم کی پالیسیوں کے پیش نظر ایک نئی اور سخت ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں شہریوں کو فوری طور پر افغانستان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا کہا گیا ہے۔ کینیڈین حکومت کی جانب سے جاری



