لندن: میلانوما کے مریضوں کے لیے ایک بڑی طبی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دنیا کی پہلی ذاتی نوعیت کی کینسر ویکسین نے امیونوتھراپی کے ساتھ استعمال کیے جانے پر کینسر کے دوبارہ نمودار ہونے یا مریض کی موت کے خطرے کو 42 فیصد تک کم کردیا۔ رپورٹ کے مطابق مرحلہ سوم کے



