(اویس کیانی)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت لائیوسٹاک کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس کے دوران لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کی تنظیم نو کی منظوری دی گئی. اس موقع پر وزیرا عظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیئرمین اور اراکین کا انتخاب شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے،بورڈ میں. .. ۔
وزیراعظم کی زیر صدارت لائیوسٹاک میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
RELATED ARTICLES



