اسلام آباد (24 جون 2026): یوم عاشور پر ملک بھر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے دفاتر بند رہیں گے۔ ترجمان نادرا کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اعلان کیا گیا کہ یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں اتھارٹی کے دفاتر 25 اور 26 جون 2026 کو بند



