لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس سے متعلق اہم قانونی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ نجی گھروں میں منعقد ہونے والی مجالس کے لیے پیشگی اجازت یا لائسنس حاصل کرنا ضروری نہیں ہوگا۔ جسٹس امجد رفیق نے شہری The post ہائیکورٹ کا محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں سے متعلق اہم ترین فیصلہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



