واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرٹی بم حملے کے منصوبے کی اطلاع دینے والے انٹیلی جنس ذرائع جھوٹے اور مجرم ہیں۔ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا میں حالیہ تکنیکی خرابیوں کے واقعات تخریبی عناصر کی کارروائیوں کا نتیجہ نہیں بلکہ مائیکروسافٹ، ایوی ایشن اور بینکاری نظام میں تعطل



