51.2 F
Pakistan
Friday, November 13, 2026
HomeSportsکھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان جلد ہوگا: محسن نقوی

کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان جلد ہوگا: محسن نقوی

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان آئندہ ایک سے دو روز میں کردیا جائے گا، انہیں اپنی ٹیم پر مکمل اعتماد ہے اور کھلاڑی جو فیصلے کررہے ہیں، وہ درست سمت میں ہیں۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments