ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ حسنی شیروکہنہ میں گھر کی دہلیز پر 62سالہ شخص قتل کر دیا گیا، موٹرسائیکل سوار دو نامعلوم ملزمان نے گھر سے بلوا کر نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ کر کے قتل کیا۔