صحت مند زندگی کے لیے قدرتی غذاؤں کو روزمرہ استعمال کرنے والے افراد میں صبح نہار منہ کچا لہسن کھانے کا رجحان بھی پایا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کچا لہسن اگرچہ غذائیت سے بھرپور ہے، لیکن اسے خالی پیٹ کھانا ہر شخص کے لیے موزوں نہیں ہے۔ لہسن میں اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی مائکروبیل



